2679 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2679

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اتْرُكُونِي مَا تَرَكْتُكُمْ فَإِذَا حَدَّثْتُكُمْ فَخُذُوا عَنِّي فَإِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِكَثْرَةِ سُؤَالِهِمْ وَاخْتِلَافِهِمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں تم مجھے چھوڑے رکھو، پھر جب میں تم سے کوئی چیز بیان کروں تو اسے لے لو، کیونکہ تم سے پہلے لوگ بہت زیادہ سوالات کرنے اور اپنے انبیاء سے کثرت سے اختلافات کرنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Leave me with what I left you. When I narrated a Hadith to you, then take it from me. The people before you were only destroyed by their excessive questioning and disagreeing with their Prophets. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 2679 In-book reference : Book 41, Hadith 35 English translation : Vol. 5, Book 39, Hadith 2679

Previous

No.2679 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: Regarding Refraining From What Was Prohibited By The Messenger of Allah (SAW)
  • Kitab Chapters on Knowledge
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاعتصام ۲ (۷۲۸۸)، صحیح مسلم/الحج ۷۳ (۱۳۳۷)، والفضائل ۳۷ (۱۳۳۷)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱ (۱، ۲) (تحفة الأشراف : ۱۲۵۱۸)، و مسند احمد (۲/۲۴۷، ۲۵۸، ۳۱۳، ۴۲۸، ۴۴۸، ۴۵۷، ۴۶۷، ۴۸۲، ۴۹۵، ۵۰۲)