264 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 264
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، ح وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ، وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الرُّكُوعِ . وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَلِيٍّ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَهُوَ قَوْلُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَمَنْ بَعْدَهُمْ كَرِهُوا الْقِرَاءَةَ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی اور کسم کے رنگے ہوئے کپڑے پہننے، سونے کی انگوٹھی پہننے اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- علی رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے، ۳- صحابہ کرام، تابعین عظام اور ان کے بعد کے لوگوں میں سے اہل علم کا یہی قول ہے، ان لوگوں نے رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے کو مکروہ کہا ہے۔
Hadith in English
Ali bin Abi Talib narrated: The Prophet prohibited wearing Qassi, and that which is dyed with safflower, and from the gold ring, and from reciting the Quran while bowing. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 264 In-book reference : Book 2, Hadith 116 English translation : Vol. 1, Book 2, Hadith 264
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Prohibiting Recitations While Bowing and Prostrating
- Kitab The Book on Salat (Prayer)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ۴۱ (۴۸۰)، واللباس ۴ (۲۰۷۸)، سنن ابی داود/ اللباس ۱۱ (۴۰۴۴)، سنن النسائی/التطبیق ۷ (۱۰۴۱)، و ۶۱ (۱۱۹، ۱۱۲۰)، الزینة ۴۳ (۵۱۷۲، ۵۱۷۶، ۵۱۷۸، ۵۱۸۳)، و۷۷ (۵۲۶۶-۵۲۷۲)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۲۱ (۳۶۰۲)، و۴۰ (۳۶۴۲)، (تحفة الأشراف : ۱۰۷۹)، موطا امام مالک/الصلاة ۶ (۲۸)، مسند احمد (۱/۸۰، ۸۱، ۹۲، ۱۰۴، ۱۱۴، ۱۱۹، ۱۲۱، ۱۲۳، ۱۲۶، ۱۳۲، ۱۳۳، ۱۳۴، ۱۳۷، ۱۳۸، ۱۴۶)، ویأتي عند المؤلف في اللباس ۵ (۱۷۲۵)، و۱۳ (۱۷۳۷) والأدب ۴۵ (۲۸۰۸)