2605 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2605

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، قَال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ، ‏‏‏‏‏‏أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ النَّارِ كُلُّ عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُتَكَبِّرٍ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کیا میں تمہیں جنتیوں کے بارے میں نہ بتا دوں؟ ہر کمزور حال آدمی جسے لوگ حقیر سمجھیں اگر وہ اللہ کی قسم کھائے تو اللہ اسے پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں جہنمیوں کے بارے میں نہ بتا دوں؟ ہر سرکش، بخیل اور متکبر“، ( جہنم میں جائے گا۔ ) امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Harithah bin Wahb Al-Khuzai narrated that the Messenger Of Allah (s.a.w) said: Should I not inform you about the people of Paradise: They are every humble and weak person, who if he were to make an Oath by Allah, He would fulfill it. Should I not inform you about the people of the Fire: They are every prideful swaggering ill-speaking person. .

English reference : Vol. 4, Book 13, Hadith 2605 Arabic reference : Book 39, Hadith 2809

Previous

No.2605 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab The Book on the Description of Hellfire
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة القلم ۱ (۴۹۱۸)، والأدب ۶۱ (۶۰۷۱)، والأیمان والنذور ۹ (۶۶۵۷)، صحیح مسلم/الجنة ۱۳ (۲۸۵۳)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۴ (۴۱۱۶) (تحفة الأشراف : ۳۲۸۵)، و مسند احمد (۴/۳۰۶)