2559 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2559
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، وَثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: حُفَّتِ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ، وَحُفَّتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت ناپسندیدہ اور تکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے اور جہنم شہوتوں سے گھری ہوئی ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب صحیح ہے۔
Hadith in English
Anas narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Paradise is surrounded by hardships, and the Fire is surrounded by desires. .
English reference : Vol. 4, Book 12, Hadith 2559 Arabic reference : Book 38, Hadith 2757
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on the description of Paradise
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنة ۱ (۲۸۲۲) (تحفة الأشراف : ۳۲۹، و ۶۱۵)، و مسند احمد (۳/۱۵۳، ۲۵۴، ۲۸۴)