2515 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2515

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص مومن کامل نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی ذات کے لیے پسند کرتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔

Hadith in English

Anas narrated that the Prophet(s.a.w) said: None of you believes until he loves for his brother what he loves for himself. .

English reference : Vol. 4, Book 11, Hadith 2515 Arabic reference : Book 37, Hadith 2705

Previous

No.2515 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۷ (۱۳)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۷ (۴۵)، سنن النسائی/الإیمان ۱۹ (۵۰۱۹)، ۳۳ (۵۰۴۲)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۹ (۶۶) (تحفة الأشراف : ۱۲۳۹)