2513 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2513

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ،‏‏‏‏ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ ،‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان لوگوں کی طرف دیکھو جو دنیاوی اعتبار سے تم سے کم تر ہوں اور ان لوگوں کی طرف نہ دیکھو جو تم سے اوپر ہوں، اس طرح زیادہ لائق ہے کہ تم اللہ کی ان نعمتوں کی ناقدری نہ کرو، جو اس کی طرف سے تم پر ہوئی ہیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔

Hadith in English

Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Look to one who is lower than you, and do not look to one who is above you. For indeed that is more worthy(so that you will) not belittle Allah's favors upon you. .

English reference : Vol. 4, Book 11, Hadith 2513 Arabic reference : Book 37, Hadith 2703

Previous

No.2513 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد ۱ (۲۹۶۳/۹)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۹ (۴۱۴۲)، وراجع أیضا: صحیح البخاری/الرقاق ۳۰ (۶۴۹۰)، وصحیح مسلم/الزہد (۲۹۶۳/۸) (تحفة الأشراف : ۱۲۴۶۷، و۱۲۵۱۴)، و مسند احمد (۲/۲۵۴، ۴۸۲)