2471 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2471
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كُنَّا آَلَ مُحَمَّدٍ نَمْكُثُ شَهْرًا مَا نَسْتَوْقِدُ بِنَارٍ إِنْ هُوَ إِلَّا الْمَاءُ وَالتَّمْرُ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
ہم آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ایسے تھے کہ ایک ایک مہینہ چولہا نہیں جلاتے تھے، ہمارا گزر بسر صرف کھجور اور پانی پر ہوتا تھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
Hadith in English
Aishah narrated: We, the family of Muhammad, would go for a month without kindling a fire, having only water and dates. .
English reference : Vol. 4, Book 11, Hadith 2471 Arabic reference : Book 37, Hadith 2659
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد ۱ (۲۹۷۲)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۱۰ (۴۱۴۴) (تحفة الأشراف : ۱۷۰۶۵)، وراجع أیضا صحیح البخاری/الھبة ۱ (۲۵۶۷)، والرقاق ۱۷ (۶۴۵۸، ۶۵۴۵۹) (تحفة الأشراف : ۱۷۰۶۵)، و مسند احمد (۶/۵۰، ۷۱، ۸۶)