2461 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2461
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ، قَال: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَإِذَا هُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى رَمْلِ حَصِيرٍ فَرَأَيْتُ أَثَرَهُ فِي جَنْبِهِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيلَةٌ.
Hadith in Urdu
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ آپ چٹائی پر ٹیک لگائے ہوئے تھے سو میں نے دیکھا کہ چٹائی کا نشان آپ کے پہلو پر اثر کر گیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس حدیث میں ایک طویل قصہ ہے، ( وہی آپ کا ازواج مطہرات سے ایلاء کرنے کا قصہ ) ۔
Hadith in English
Ibn 'Abbas narrated: 'Umar bin Al-Khattab informed me, saying: 'I entered upon the Messenger of Allah (s.a.w) and saw him reclining upon a mat woven from fibers, and I could see the impressions it left upon his side.' .
English reference : Vol. 4, Book 11, Hadith 2461 Arabic reference : Book 37, Hadith 2649
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المظالم ۲۵ (۲۴۶۸)، والنکاح ۸۳ (۵۱۹۱)، واللباس ۳۱ (۵۸۴۳)، صحیح مسلم/الطلاق ۵ (۱۴۷۹)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۱۱ (۴۱۵۳) (کلہم في سیاق طویل في سیاق إیلاء النبی ﷺ نسائہ) (ویأتي برقم ۲۳۱۸) (تحفة الأشراف : ۱۰۵۰۷)، و مسند احمد (۱/۳۰۱، ۳۹۱)