2392 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2392
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ إِيَّاهُ ، وفي الباب عن أَبِي ذَرٍّ، وَأَنَسٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ الْمِقْدَامِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، وَالْمِقْدَامُ يُكْنَى: أَبَا كَرِيمَةَ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی مسلمان بھائی سے محبت کرے تو وہ اپنی اس محبت سے آگاہ کر دے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- مقدام کی حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں ابوذر اور انس رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Al-Miqdam bin Ma'dikarib narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: When one of you loves his brother,then let him inform him of it. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2392 In-book reference : Book 36, Hadith 89 English translation : Vol. 4, Book 10, Hadith 2392
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Making One's Love Known
- Kitab Chapters On Zuhd
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۱۲۲ (۵۱۲۴)، سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ۷۸ (۲۰۶) (تحفة الأشراف : ۱۱۵۵۲)، و مسند احمد (۴/۱۳۰)