2342 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2342

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ انْتَهَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ:‏‏‏‏ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ سورة التكاثر آية 1،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ يَقُولُ ابْنُ آدَمَ:‏‏‏‏ مَالِي مَالِي، ‏‏‏‏‏‏وَهَلْ لَكَ مِنْ مَالِكَ إِلَّا مَا تَصَدَّقْتَ فَأَمْضَيْتَ أَوْ أَكَلْتَ فَأَفْنَيْتَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَيْتَ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے اور آپ «ألهاكم التكاثر» کی تلاوت کر رہے تھے تو آپ نے فرمایا: ”ابن آدم کہتا ہے کہ میرا مال، میرا مال، حالانکہ تمہارا مال صرف وہ ہے جو تم نے صدقہ کر دیا اور اسے آگے چلا دیا ۱؎، اور کھایا اور اسے ختم کر دیا یا پہنا اور اسے پرانا کر دیا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Mutarrif narrated from his father, that he met up with the Prophet (s.a.w) while he was saying: The mutual increase diverts you . He (s.a.w) said: The son of Adam says:'My wealth, my wealth, but is there something for you from your wealth besides what you give in charity that remains, or you eat which perishes, or what you wear that grows worn? .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 2342 In-book reference : Book 36, Hadith 39 English translation : Vol. 4, Book 10, Hadith 2342

Previous

No.2342 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: The Hadith: The Son Of Adam says: 'My Wealth, My Wealth '
  • Kitab Chapters On Zuhd
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد ۱ (۲۹۵۹)، سنن النسائی/الوصایا ۱ (۳۶۴۳)، ویأتي عند المؤلف في تفسیر ’’ التکاثر ‘‘ (۳۳۴۹) (تحفة الأشراف : ۵۳۴۶)، و مسند احمد (۴/۲۴، ۲۶)