2283 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2283

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ تَحَلَّمَ كَاذِبًا كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَنْ يَعْقِدَ بَيْنَهُمَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن دو جو کے درمیان گرہ لگانے پر مکلف کیا جائے گا اور وہ ان دونوں کے درمیان گرہ ہرگز نہیں لگا سکے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Ibn 'Abbas narrated that the Prophet (s.a.w) said: Whoever lies about having a dream, he will be required to knot two barely kernels together on the Day Of Judgment., and he will never be able to knot them together. .

English reference : Vol. 4, Book 8, Hadith 2283 Arabic reference : Book 34, Hadith 2452

Previous

No.2283 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters On Dreams
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التعبیر ۴۵ (۷۰۴۲)، سنن ابی داود/ الأدب ۹۶ (۵۰۲۴)، سنن ابن ماجہ/الرؤیا ۸ (۳۹۱۶) (تحفة الأشراف : ۹۵۸۶)، و مسند احمد (۱/۲۱۶، ۶۴۶، ۳۵۹) (وانظر تخریج حدیث رقم ۱۷۵۱)