2269 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2269
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَايَاتٌ سُودٌ لَا يَرُدُّهَا شَيْءٌ حَتَّى تُنْصَبَ بِإِيلِيَاءَ ، هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خراسان سے کالے جھنڈے نکلیں گے، ان جھنڈوں کو کوئی چیز پھیر نہیں سکے گی یہاں تک کہ ( فلسطین کے شہر ) ایلیاء میں یہ نصب کیے جائیں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) said: Black standards will come from Khurasan, nothing shall turn them back until they are planted in Jerusalem. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2269 In-book reference : Book 33, Hadith 112 English translation : Vol. 4, Book 7, Hadith 2269
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف الإسناد) (سند میں رشدین بن سعد ضعیف راوی ہیں)
- Baab Chapter: Doing Deeds During Fitan, The Land Of Fitan, And The Signs of Fitan
- Kitab Chapters On Al-Fitan
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۱۴۲۸۹)