2209 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2209
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، قَالَ. ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ الْأَشْهَلِيُّ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكُونَ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ ابْنُ لُكَعٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک بیوقوفوں کی اولاد دنیا میں سب سے زیادہ خوش نصیب نہ ہو جائیں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے، ہم اسے صرف عمرو بن ابی عمرو کی روایت سے جانتے ہیں۔
Hadith in English
Hudhaifah bin Al-Yaman narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) said: The Hour will not be established until the happiest of people in the world is Luka' bin Luka'. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2209 In-book reference : Book 33, Hadith 52 English translation : Vol. 4, Book 7, Hadith 2209
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کے راوی ’’ عبد اللہ بن عبد الرحمن اشہلی ‘‘ ضعیف ہیں)
- Baab Chapter: Something Else: The Happiest Of People Will Be Luka' Bin Luka'
- Kitab Chapters On Al-Fitan
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفردہ بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۳۳۶۷)