2201 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2201
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، رَدَّهُ إِلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، رَدَّهُ إِلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، رَدَّهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ كَالْهِجْرَةِ إِلَيَّ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْمُعَلَّى.
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قتل و خوں ریزی کے زمانہ میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کے مانند ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث صحیح غریب ہے، ۲- ہم اسے صرف حماد بن زید کی روایت سے جانتے ہیں، جسے وہ معلی سے روایت کرتے ہیں۔
Hadith in English
Ma'qil bin Yasar narrated that the Prophet(s.a.w) said: Worship during Al-Harj is like Hijrah to me. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2201 In-book reference : Book 33, Hadith 44 English translation : Vol. 4, Book 7, Hadith 2201
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What has been Related About Al-Harj(And Performing Worship During It)
- Kitab Chapters On Al-Fitan
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الفتن ۲۶ (۲۹۴۸)، سنن ابن ماجہ/الفتن ۱۴ (۳۹۸۵) (تحفة الأشراف : ۱۱۴۷۶)، و مسند احمد (۵/۲۵)