2190 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2190

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً وَأُمُورًا تُنْكِرُونَهَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ فَمَا تَأْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ أَدُّوا إِلَيْهِمْ حَقَّهُمْ وَسَلُوا اللَّهَ الَّذِي لَكُمْ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے بعد عنقریب ( غلط ) ترجیح اور ایسے امور دیکھو گے جنہیں تم برا جانو گے“، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ایسے وقت میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”تم حکام کا حق ادا کرنا ( ان کی اطاعت کرنا ) اور اللہ سے اپنا حق مانگو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Abdullah narrated that the Prophet(s.a.w) said: Indeed, after me you will see preferential treatment, and matters that you dislike. They said: Then what do you command us[O Messenger of Allah!] He said: Give them their rights, and ask Allah for yours. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 2190 In-book reference : Book 33, Hadith 33 English translation : Vol. 4, Book 7, Hadith 2190

Previous

No.2190 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: What has been Related About Preferential Treatment
  • Kitab Chapters On Al-Fitan
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب ۲۵ (۳۶۰۳)، والفتن ۲ (۷۰۵۲)، صحیح مسلم/الإمارة ۱۰ (۱۸۴۳) (تحفة الأشراف : ۹۲۲۹)، و مسند احمد (۱/۳۸۴، ۳۸۷، ۴۳۳)