2149 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2149
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ حَبِيبٍ، وَعَلِيّ بْنِ نِزَارٍ، عَنْ نِزَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَيْسَ لَهُمَا فِي الْإِسْلَامِ نَصِيبٌ: الْمُرْجِئَةُ، وَالْقَدَرِيَّةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنْ عُمَرَ، وَابْنِ عُمَرَ، وَرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو قسم کے لوگوں کے لیے اسلام میں کوئی حصہ نہیں ہے: ( ۱ ) مرجئہ ( ۲ ) قدریہ“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں عمر، ابن عمر اور رافع بن خدیج رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Ibn 'Abbas narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) and said: There are two groups in my Ummah for whom there is no share in Islam: The Murji'ah and the Qadariyyah. .
English reference : Vol. 4, Book 6, Hadith 2149 Arabic reference : Book 32, Hadith 2301
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ نزار بن حیان اسدی ‘‘ ضعیف ہیں)
- Kitab Chapters On Al-Qadar
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المدقدمة ۹ (۷۳) (تحفة الأشراف : ۶۲۲۲)