2115 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2115
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ أَبُو مُوسَى الْمُسْتَمْلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلَبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ النَّصْرِيِّ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَرْأَةُ تَحُوزُ ثَلَاثَةَ مَوَارِيثَ: عَتِيقَهَا، وَلَقِيطَهَا، وَوَلَدَهَا الَّذِي لَاعَنَتْ عَلَيْهِ ، هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا يُعْرَفُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت تین قسم کی میراث اکٹھا کرتی ہے: اپنے آزاد کیے ہوئے غلام کی میراث، اس لڑکے کی میراث جسے راستے سے اٹھا کر اس کی پرورش کی ہو، اور اس لڑکے کی میراث جس کو لعان کر کے اپنے ساتھ لے گئی ہو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث اس سند سے صرف محمد بن حرب کی روایت سے معروف ہے۔
Hadith in English
Wathilah bin Al-Asqa' narrated that the Messenger of Allah(S.A.W) said: The woman collects three inheritance: Whomever she freed, whomever she found, and the child for which she made Li'an. .
English reference : Vol. 4, Book 3, Hadith 2115 Arabic reference : Book 29, Hadith 2261
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ عمر بن رؤبہ ‘‘ ضعیف ہںْ)
- Kitab Chapters On Inheritance
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الفرائض ۹ (۲۹۰۶)، سنن ابن ماجہ/الفرائض ۱۲ (۲۷۴۲) (تحفة الأشراف : ۱۱۷۴۴)