2105 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2105
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبِهَانِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ وَهُوَ ابْنُ وَرْدَانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ مَوْلًى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَعَ مِنْ عِذْقِ نَخْلَةٍ فَمَاتَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: انْظُرُوا هَلْ لَهُ مِنْ وَارِثٍ ، قَالُوا: لَا، قَالَ: فَادْفَعُوهُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِ الْقَرْيَةِ ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک آزاد کردہ غلام کھجور کی ٹہنی سے گرا اور مر گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیکھو، کیا اس کا کوئی وارث ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ نے فرمایا: ”اس کا مال اس کے گاؤں کے کچھ لوگوں کو دے دو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
Hadith in English
Aishah narrated that a freed slave of the Prophet (s.a.w) fell from foliage on a date-palm and died. So the Prophet (S.A.W) said: See if he has any heirs. They said: No. He said: 'Pay it to someone among the people of the town. .
English reference : Vol. 4, Book 3, Hadith 2105 Arabic reference : Book 29, Hadith 2251
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters On Inheritance
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الفرائض ۸ (۲۹۰۲)، سنن ابن ماجہ/الفرائض ۷ (۲۷۳۳) (تحفة الأشراف : ۱۶۳۸۱)، و مسند احمد (۶/۱۳۷، ۱۸۱