2065 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2065
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي خُزَامَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ رُقًى نَسْتَرْقِيهَا وَدَوَاءً نَتَدَاوَى بِهِ وَتُقَاةً نَتَّقِيهَا: هَلْ تَرُدُّ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ شَيْئًا ؟ قَالَ: هِيَ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ ! ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ،
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اللہ کے رسول! جس دم سے ہم جھاڑ پھونک کرتے ہیں، جس دوا سے علاج کرتے ہیں اور جن بچاؤ کی چیزوں سے ہم اپنا بچاؤ کرتے ہیں ( ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ ) کیا یہ اللہ کی تقدیر میں کچھ تبدیلی کرتی ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”یہ سب بھی اللہ کی لکھی ہوئی تقدیر ہی کا حصہ ہیں“ ۱؎۔
Hadith in English
Abu Khizamah narrated from his father who said: I asked the Messenger of Allah (S.A.W): 'O Messenger of Allah(S.A.W)! Do you think that the Ruqyah we use, the treatments we use, and what we seek to protect ourselves will contradict anything from Allah's Decree?' He said: 'They are from Allah's Decree.' .
English reference : Vol. 4, Book 2, Hadith 2065 Arabic reference : Book 28, Hadith 2206
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (اس کی سند میں اضطراب ہے۔یعنی ’’ أبوخزامة، عن أبيه ‘‘ یا ’’ ابن أبي خزامة، عن أبيه ‘‘ نیز ابو خزامہ تابعی ہیں یا صحابی؟، اگر ’’ ابو خزامہ ‘‘ تابعی ہیں تو ان کا حال معلوم نہیں، اگر یہ صحابی ہیں تو ان کے بیٹے ’’ ابن أبی خزمہ ‘‘ ہیں، تراجع الالبانی ۳۴۴)
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الطب ۱ (۳۴۳۷) (تحفة الأشراف : ۱۱۸۹۸)