2061 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2061

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ وَالْعَيْنُ حَقٌّ .

Hadith in Urdu

انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: الو ( کے سلسلے میں لوگوں کے اعتقاد ) کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور نظر بد کا اثر حقیقی چیز ہے ( یعنی سچ ہے ) ۔

Hadith in English

Hayyah bin Habis At-Tamimi narrated: My father narrated that he heard the Messenger of Allah (s.a.w) saying: There is nothing to Al-Ham, and the eye is real. .

English reference : Vol. 4, Book 2, Hadith 2061 Arabic reference : Book 28, Hadith 2202

Previous

No.2061 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح) (سند میں حیہ بن حابس متابعت کے باب میں مقبول راوی ہیں، اس لیے حدیث شواہد کی وجہ سے صحیح ہے، تراجع الالبانی/۵، السراج المنیر ۵۵۹۰)
  • Kitab Chapters on Medicine
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۳۲۷۲)، وانظر مسند احمد (۴/۶۷)