205 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 205
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَابْنُ عَمٍّ لِي، فَقَالَ لَنَا: إِذَا سَافَرْتُمَا فَأَذِّنَا وَأَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ اخْتَارُوا الْأَذَانَ فِي السَّفَرِ، وقَالَ بَعْضُهُمْ: تُجْزِئُ الْإِقَامَةُ إِنَّمَا الْأَذَانُ عَلَى مَنْ يُرِيدُ أَنْ يَجْمَعَ النَّاسَ، وَالْقَوْلُ الْأَوَّلُ أَصَحُّ، وَبِهِ يَقُولُ أَحْمَدُ، وَإِسْحَاقُ.
Hadith in Urdu
میں اور میرے چچا زاد بھائی دونوں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے ہم سے فرمایا: جب تم دونوں سفر میں ہو تو اذان دو اور اقامت کہو۔ اور امامت وہ کرے جو تم دونوں میں بڑا ہو۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اکثر اہل علم کا عمل اسی پر ہے، ان لوگوں نے سفر میں اذان کو پسند کیا ہے، اور بعض کہتے ہیں: اقامت کافی ہے، اذان تو اس کے لیے ہے جس کا ارادہ لوگوں کو اکٹھا کرنا ہو۔ لیکن پہلا قول زیادہ صحیح ہے اور یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں۔
Hadith in English
Malik bin Al-Huwairih said: A cousin of mine and I arrived as guests of Allah's Messenger. He said to us: 'When you travel then call the Adhan and Iqamah and let the eldest of you lead the prayer.' .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 205 In-book reference : Book 2, Hadith 57 English translation : Vol. 1, Book 2, Hadith 205
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Adhan While Traveling
- Kitab The Book on Salat (Prayer)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۷ (۶۲۸)، و۳۵ (۶۵۸)، و۴۹ (۶۸۵)، و۱۴۰ (۸۱۹)، والجہاد ۴۲ (۲۸۴۸)، وألادب ۲۷ (۲۰۰۸)، وأخبار الآحاد ۱ (۷۲۴۶)، صحیح مسلم/المساجد ۵۳ (۶۷۲)، سنن ابی داود/ الصلاة ۶۱ (۵۸۹)، سنن النسائی/الأذان ۷ (۶۳۵)، و۸ (۶۳۶)، و۲۹ (۶۷۰)، والإمامة ۴ (۷۸۲)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۴۶ (تحفة الأشراف : ۱۱۱۸۲)، مسند احمد (۳/۴۳۶)، و (۵/۵۳)، سنن الدارمی/الصلاة ۴۲ (۱۲۸۸)