1896 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 1896

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ:‏‏‏‏ أَيُّ الشَّرَابِ أَطْيَبُ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ الْحُلْوُ الْبَارِدُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَهَكَذَا رَوَى عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلا، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا مشروب بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: ”میٹھا اور ٹھنڈا مشروب“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اسی طرح عبدالرزاق نے بھی معمر سے، معمر نے زہری سے اور زہری نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مرسلاً روایت کی ہے، ۲- یہ ابن عیینہ رحمہ اللہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔

Hadith in English

Narrated Az-Zuhri: The Prophet (ﷺ) was asked: 'Which drink is the best ?' He said: 'The sweet, cool drink. [Abu 'Eisa said:] This is how 'Abdur-Razzaq reported it from Ma'mar, from Az-Zuhri, from the Prophet (ﷺ) in Mursal form. This is more correct that the narration of Ibn 'Uyainah (no. 1895). .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 1896 In-book reference : Book 26, Hadith 37 English translation : Vol. 3, Book 24, Hadith 1896

Previous

No.1896 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح الإسناد مرسل) (زہری تابعی ہے ان کی روایت نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مرسل ہے، اور زہری کی مراسیل کو سب سے خراب مرسل کا درجہ علماء نے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے کی حدیث میں زہری نے بسند عروہ ام المومنین عائشہ سے یہ حدیث روایت کی ہے، اس لیے صحیح)
  • Baab Chapter: What Has Been Related About Which Drink Was The Most Beloved To The Messenger Of Allah (saws)
  • Kitab The Book on Drinks
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۱۹۳۹۴ و ۱۹۴۱۴)