1874 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 1874

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا بِهَذَا وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ لَمْ يَكُنْ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ بِالْقَوِيِّ الْحَدِيثِ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ أَيْضًا عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ

Hadith in Urdu

شراب گیہوں سے بنائی جاتی ہے، پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عمر بن خطاب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ گیہوں سے شراب بنائی جاتی ہے، یہ ابراہیم بن مہاجر کی روایت سے زیادہ صحیح ہے ۱؎، ۲- علی بن مدینی کہتے ہیں: یحییٰ بن سعید نے کہا: ابراہیم بن مہاجر حدیث بیان کرنے میں قوی نہیں ہیں، ۳- یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی نعمان بن بشیر سے آئی ہے۔

Hadith in English

Narrated 'Umar bin Al-Khattab: Indeed Khamr comes from wheat. [After mentioning this, he said:] and this is more correct than the narration of Ibrahim bin Muhajir (no. 1872). 'Ali bin Al-Madini said: Yahya bin Sa'eed said: 'Ibrahim bin Al-Muhajir is not strong [in Hadith].' And it has also been reported through other rotes from Ash-Sha'bi, from An-Nu'man bin Bashir. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 1874 In-book reference : Book 26, Hadith 14 English translation : Vol. 3, Book 24, Hadith 1874

Previous

No.1874 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: What Has Been Related About Grains (And Berries) From Which Khamr Is Derived
  • Kitab The Book on Drinks
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة المائدة ۱۰ (۴۶۱۹)، والأشربة ۲ (۵۵۸۱)، و ۵ (۵۵۸۸)، صحیح مسلم/التفسیر ۶ (۳۰۳۲)، سنن ابی داود/ الأشربة ۱ (۳۶۶۹)، سنن النسائی/الأشربة ۲۰ (۵۵۸۱)، (تحفة الأشراف : ۱۰۵۳۸)