1772 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1772
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: كَيْفَ كَانَ نَعْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟، قَالَ لَهُمَا: قِبَالَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
میں نے انس بن مالک رضی الله عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے کیسے تھے؟ کہا: ان کے دو تسمے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس اور ابوہریرہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Qatadah: I asked Anas bin Malik: 'How were the sandals of the Messenger of Allah (ﷺ) ? He said: 'They had two straps.' .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1772 In-book reference : Book 24, Hadith 60 English translation : Vol. 3, Book 22, Hadith 1772
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Sandals Of The Prophet (saws)
- Kitab The Book on Clothing
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ۴۱ (۵۸۵۷)، (وانظر أیضا: الخمس رقم ۳۱۰۷) سنن ابی داود/ اللباس ۴۴ (۴۱۳۴)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۲۷ (۱۶۱۵)، (تحفة الأشراف : ۱۳۹۲)، و مسند احمد (۳/۱۲۲، ۲۰۳، ۲۴۵، ۲۶۹)