1739 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1739
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ، وَكَانَ فَصُّهُ حَبَشِيًّا ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، وَبُرَيْدَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ ( عقیق ) حبشہ کا بنا ہوا تھا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں ابن عمر اور بریدہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Anas: The Prophet (ﷺ) had ring made of silver and its stone (Fass) was Ethiopian. He said: There are narrations on this topic from Ibn 'Umar and Buraidah. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih Gharib from this route. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1739 In-book reference : Book 24, Hadith 20 English translation : Vol. 3, Book 22, Hadith 1739
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Silver Ring
- Kitab The Book on Clothing
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ۴۸ (۵۸۷۰)، صحیح مسلم/اللباس ۱۵ (۲۰۹۴)، سنن ابی داود/ الخاتم ۱ (۴۲۱۶)، سنن النسائی/الزینة ۴۷ (۵۱۹۹)، و ۷ (۵۲۷۹-۵۲۸۲) سنن ابن ماجہ/اللباس ۳۹ (۳۶۴۱)، (تحفة الأشراف : ۱۵۵۴)، و مسند احمد (۳/۲۰۹)، وانظر الحدیث التالي