1693 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1693
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ، فَقِيلَ لَهُ: ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ ، فَقَالَ: اقْتُلُوهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُ كَبِيرَ أَحَدٍ رَوَاهُ غَيْرَ مَالِكٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ داخل ہوئے تو آپ کے سر پر خود تھا، آپ سے کہا گیا: ابن خطل ۱؎ کعبہ کے پردوں میں لپٹا ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲ - ہم میں سے اکثر لوگوں کے نزدیک زہری سے مالک کے علاوہ کسی نے اسے روایت نہیں کی ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Prophet (ﷺ) entered (Makkah) during they year of the Conquest, and upon his head was a helmet (Mighfar). It was said to him: 'Ibn Khatal is clinging to the covering of the Ka'bah.' So he said: 'Kill him.' [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih Gharib. We do knot know of anyone important who reported it other than Malik from Az-Zuhri. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1693 In-book reference : Book 23, Hadith 24 English translation : Vol. 3, Book 21, Hadith 1693
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Helmet
- Kitab The Book on Jihad
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ۱۸ (۱۸۴۶)، والجہاد ۱۶۹ (۳۰۴۴)، والمغازي ۴۸ (۴۲۸۶)، واللباس ۱۷ (۵۸۰۸)، صحیح مسلم/الحج ۸۴ (۱۳۵۷)، سنن ابی داود/ الجہاد ۱۲۷ (۲۶۸۵)، سنن النسائی/الحج ۱۰۷ (۲۷۸۰)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۱۸ (۱۸۰۵)، (تحفة الأشراف : ۱۵۲۷)، وط/الحج ۸۱ (۲۴۷)، و مسند احمد (۳/۱۰۹، ۱۶۴، ۱۸۰، ۱۸۶، ۲۲۴، ۲۳۱، ۲۳۲، ۲۴۰) سنن الدارمی/المناسک ۸۸ (۱۹۸۱)