1687 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1687
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ، وَأَجْوَدِ النَّاسِ، وَأَشْجَعِ النَّاسِ، قَالَ: وَقَدْ فَزِعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ لَيْلَةً سَمِعُوا صَوْتًا، قَالَ: فَتَلَقَّاهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَرَسٍ لِأَبِي طَلْحَةَ عُرْيٍ وَهُوَ مُتَقَلِّدٌ سَيْفَهُ، فَقَالَ: لَمْ تُرَاعُوا، لَمْ تُرَاعُوا ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَجَدْتُهُ بَحْرًا ، يَعْنِي: الْفَرَسَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے جری ( نڈر ) ، سب سے سخی، اور سب سے بہادر تھے، ایک رات مدینہ والے گھبرا گئے، ان لوگوں نے کوئی آواز سنی، چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلوار لٹکائے ابوطلحہ کے ایک ننگی پیٹھ والے گھوڑے پر سوار ہو کر لوگوں کے پاس پہنچے اور فرمایا: ”تم لوگ فکر نہ کرو، تم لوگ فکر نہ کرو“، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے چال میں گھوڑے کو سمندر پایا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas: The Prophet (ﷺ) was the nicest person among the people, the most generous of the people, and the bravest among the people. He said: The inhabitants of Al-Madinah became freightened one night upon hearing a loud noise. He said: So the Prophet (ﷺ) met them upon an unsaddled horse belonging to Abu Talhah, with a sword hanging around his neck. He said: 'I found him to be (quick) like the sea.' - meaning the horse. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1687 In-book reference : Book 23, Hadith 18 English translation : Vol. 3, Book 21, Hadith 1687
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Going Out During The Time Of Fright
- Kitab The Book on Jihad
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد ۴ ۲ (۲۸۲۰)، و۸۲ (۲۹۰۸)، و ۱۶۵ (۳۰۴۰)، والأدب ۳۹ (۶۰۳۳)، صحیح مسلم/الفضائل ۱۱ (۲۳۰۷/۴۸)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۹ (۲۷۷۲)، (تحفة الأشراف : ۲۸۹)، (وانظر ما تقدم برقم ۱۶۸۵)