1678 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1678
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو عَلَى الْأَحْزَابِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمْ الْأَحْزَابَ، اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: فِي الْبَاب، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( غزوہ احزاب میں ) کفار کے لشکروں پر بد دعا کرتے ہوئے سنا، آپ نے ان الفاظ میں بد دعا کی «اللهم منزل الكتاب سريع الحساب اهزم الأحزاب اللهم اهزمهم وزلزلهم» ”کتاب نازل کرنے اور جلد حساب کرنے والے اللہ! کفار کے لشکروں کو شکست سے دوچار کر، ان کو شکست دے اور ان کے قدم اکھاڑ دے“۔ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن مسعود رضی الله عنہ سے بھی حدیث مروی ہے۔
Hadith in English
Narrated Ibn Abi Awfa: I heard him saying - meaning the Prophet (ﷺ) - while supplicating against the Ahzab: 'O Allah, Revealer of Book! Severe is reckoning! Rout the Ahzab and shake them.' [Abu 'Eisa said:] There is something on this topic from Ibn Masu'd This Hadith is Hasan Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1678 In-book reference : Book 23, Hadith 9 English translation : Vol. 3, Book 21, Hadith 1678
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Supplicating At The Time Of Fighting
- Kitab The Book on Jihad
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد ۹۸ (۲۹۳۳)، و ۱۱۲ (۲۹۶۵)، و ۱۵۶ (۳۰۲۵)، والمغازي ۲۹ (۴۱۱۵)، والدعوات ۵۸ (۶۳۹۲)، والتوحید ۳۴ (۷۴۸۹)، صحیح مسلم/الجہاد ۶ ۷۰ (۱۷۴۲)، سنن ابی داود/ الجہاد ۹۸ (۲۶۳۱)، سنن النسائی/عمل الیوم و اللیلة (۶۰۲)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۱۵ (۲۷۹۶)، (تحفة الأشراف : ۵۱۵۴)، و مسند احمد (۴/۳۵۴)