1485 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1485
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قَالَ أَبُو لَيْلَى، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا ظَهَرَتِ الْحَيَّةُ فِي الْمَسْكَنِ، فَقُولُوا لَهَا: إِنَّا نَسْأَلُكِ بِعَهْدِ نُوحٍ، وَبِعَهْدِ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، أَنْ لَا تُؤْذِيَنَا، فَإِنْ عَادَتْ فَاقْتُلُوهَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب گھر میں سانپ نکلے تو اس سے کہو: ہم نوح اور سلیمان بن داود کے عہد و اقرار کی رو سے یہ چاہتے ہیں کہ تم ہمیں نہ ستاؤ پھر اگر وہ دوبارہ نکلے تو اسے مار دو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اس حدیث کو ثابت بنانی کی روایت سے صرف ابن ابی لیلیٰ ہی کے طریق سے جانتے ہیں۔
Hadith in English
Narrated Abu Laila: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: When a snake appears in your dwellings then say to it: We ask you - by covenant of Nuh, and by the covenant of Sulaiman bin Dawud - that you do not harm us.' If it returns, then kill it. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1485 In-book reference : Book 18, Hadith 27 English translation : Vol. 3, Book 16, Hadith 1485
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ محمد بن أبی لیلیٰ ‘‘ ضعیف ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Killing Snakes
- Kitab The Book on Hunting
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۱۷۴ (۵۲۶۰)، سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ۲۸۰ (۹۶۸)، (تحفة الأشراف : ۱۲۱۵۲)