1436 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1436
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو رجم کیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اور یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- حدیث میں ایک قصہ کا بھی ذکر ہے ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Ibn 'Umar: That the Messenger of Allah (ﷺ) stoned a Jew and Jewess. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1436 In-book reference : Book 17, Hadith 18 English translation : Vol. 3, Book 15, Hadith 1436
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Stoning The People Of The Book
- Kitab The Book on Legal Punishments (Al-Hudud)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۶۰ (۱۳۲۹)، والمناقب ۲۶ (۳۶۳۵)، والحدود ۲۴ (۶۸۱۹)، صحیح مسلم/الحدود ۶ (۱۶۹۹)، سنن ابی داود/ الحدود۲۶ (۴۴۴۶)، سنن ابن ماجہ/الحدود ۱۰ (۲۵۵۶)، (تحفة الأشراف : ۸۳۲۴)، وط/الحدود ۱ (۱)، سنن الدارمی/الحدود ۱۵ (۲۳۴۸)