1396 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1396
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحْكَمُ بَيْنَ الْعِبَادِ فِي الدِّمَاءِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَهَكَذَا رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ مَرْفُوعًا، وَرَوَى بَعْضُهُمْ، عَنْ الْأَعْمَشِ وَلَمْ يَرْفَعُوهُ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( آخرت میں ) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عبداللہ کی حدیث حسن صحیح ہے، اسی طرح کئی لوگوں نے اعمش سے مرفوعاً روایت کی ہے، ۲- اور بعض نے اعمش سے روایت کی ہے ان لوگوں نے اسے مرفوع نہیں کہا ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Abdullah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed the first cases to be judged between the people are those of bloodshed. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1396 In-book reference : Book 16, Hadith 12 English translation : Vol. 3, Book 14, Hadith 1396
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Judgements For Cases Involving Bloodshed
- Kitab The Book on Blood Money
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۴۸ (۶۵۳۳)، والدیات ۱ (۶۸۶۴)، صحیح مسلم/القسامة ۸ (۱۶۷۸)، سنن النسائی/المحاربة ۲ (۳۹۹۷)، سنن ابن ماجہ/الدیات ۱ (۲۶۱۷)، (تحفة الأشراف : ۹۲۴۶)، و مسند احمد (۱/۳۸۸، ۴۴۱، ۴۴۲)