136 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 136
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں جماع کرتا ہے فرمایا: ”وہ آدھا دینار صدقہ کرے“۔
Hadith in English
Ibn Abbas narrated that : the Prophet said about a man who had sexual intercourse with his wife while she is menstruating: He should give half a Dinar in charity. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 136 In-book reference : Book 1, Hadith 136 English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 136
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status ضعیف) (اس لفظ سے ضعیف ہے، سند میں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن عبدالرحمن الجزری بھی سیٔ الحفظ اور اختلاط کا شکار راوی ہیں، لیکن حدیث ...دينار أو نصف دينار کے لفظ سے صحیح ہے، تراجع الالبانی ۳۳۴، صحیح سنن ابی داود ۲۵۶، ضعیف أبی داود ۴۲)
- Baab (103)Chapter: What Has Been Related About The Atonement For That
- Kitab The Book on Purification
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الطہارة ۱۰۶ (۲۶۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۸۲ (۲۹۰)، والحیض ۹ (۳۷۰)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ۱۲۳ (۱۴۰)، و۱۲۹ (۲۵۰)، (تحفة الأشراف : ۶۴۸۶)، مسند احمد (۱/۲۳۷، ۲۷۲، ۲۸۶، ۳۱۲، ۳۲۵، ۳۶۳، ۳۶۷)، سنن الدارمی/الطہارة ۱۱۱ (۱۱۴۵)