1301 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1301
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ ، أَوْ كَذَا.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ وسق سے کم میں عرایا کے بیچنے کی اجازت دی ہے یا ایسے ہی کچھ آپ نے فرمایا۔ راوی کو شک ہے کہ حدیث کے یہی الفاظ ہیں یا کچھ فرق ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: That the Messenger of Allah (ﷺ) permitted Al-'Araya in cases less than five Wasq. Or similar. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1301 In-book reference : Book 14, Hadith 103 English translation : Vol. 1, Book 12, Hadith 1301
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Al-'Araya And The Permission For That
- Kitab The Chapters On Judgements From The Messenger of Allah
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۸۳ (۲۱۹۰)، والشرب والمساقاة ۱۷ (۲۳۸۲)، صحیح مسلم/البیوع ۱۴ (۱۵۴۱)، سنن ابی داود/ البیوع ۲۱ (۳۳۶۴)، سنن النسائی/البیوع ۳۵ (۴۵۴۵)، (تحفة الأشراف : ۱۴۹۴۳)، و مسند احمد (۲/۲۳۷)