1288 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1288
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: كُنْتُ أَرْمِي نَخْلَ الْأَنْصَارِ، فَأَخَذُونِي، فَذَهَبُوا بِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَافِعُ، لِمَ تَرْمِي نَخْلَهُمْ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْجُوعُ، قَالَ: لَا تَرْمِ، وَكُلْ مَا وَقَعَ أَشْبَعَكَ اللَّهُ وَأَرْوَاكَ . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
Hadith in Urdu
میں انصار کے کھجور کے درختوں پر پتھر مارتا تھا، ان لوگوں نے مجھے پکڑ لیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئے آپ نے پوچھا: ”رافع! تم ان کے کھجور کے درختوں پر پتھر کیوں مارتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! بھوک کی وجہ سے، آپ نے فرمایا: ”پتھر مت مارو، جو خودبخود گر جائے اسے کھاؤ اللہ تمہیں آسودہ اور سیراب کرے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Hadith in English
Narrated Rafi' bin 'Amr: I was throwing stones at a date-palm belonging to some of the Ansar. They took me along with them to the Prophet (ﷺ). He said: O Rafi'! Why were you throwing stones at their date-palm?' He said: I said: 'Out of hunger, O Messenger of Allah! He said: 'Do not throw stones at them, eat what falls. May Allah fill you and quench your thirst.' This Hadith is Hasan Gharib Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1288 In-book reference : Book 14, Hadith 90 English translation : Vol. 1, Book 12, Hadith 1288
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ صالح ‘‘ اور ان کے باپ ’’ ابو جبیر ‘‘ دونوں مجہول ہیں، اور ابوداود وابن ماجہ کی سند میں ’’ ابن ابی الحکم ‘‘ مجہول ہیں نیز ان کی دادی مبہم ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Permission For Eating Fruit For The Passerby
- Kitab The Chapters On Judgements From The Messenger of Allah
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الجہاد ۹۴ (۲۶۲۲)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۶۷ (۲۲۹۹)، (تحفة الأشراف : ۳۵۹۵)