1253 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1253
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ بَاعَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا، وَاشْتَرَطَ ظَهْرَهُ إِلَى أَهْلِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ، عَنْ جَابِرٍ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ، يَرَوْنَ الشَّرْطَ فِي الْبَيْعِ جَائِزًا، إِذَا كَانَ شَرْطًا وَاحِدًا، وَهُوَ قَوْلُ:، أَحْمَدَ، وَإِسْحَاق، وقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ: لَا يَجُوزُ الشَّرْطُ فِي الْبَيْعِ وَلَا يَتِمُّ الْبَيْعُ إِذَا كَانَ فِيهِ شَرْطٌ.
Hadith in Urdu
انہوں نے ( راستے میں ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک اونٹ بیچا اور اپنے گھر والوں تک سوار ہو کر جانے کی شرط رکھی لگائی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- یہ اور بھی سندوں سے جابر سے مروی ہے، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ یہ لوگ بیع میں شرط کو جائز سمجھتے ہیں جب شرط ایک ہو۔ یہی قول احمد اور اسحاق بن راہویہ کا ہے، ۴- اور بعض اہل علم کہتے ہیں کہ بیع میں شرط جائز نہیں ہے اور جب اس میں شرط ہو تو بیع تام نہیں ہو گی۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin ‘Abdullah : That he sold a camel to the Prophet (ﷺ) and made a condition that he could ride it to (return to) his family. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. It has been reported through other routes from Jabir. This is acted upon according to some of the people of knowledge among the Companions of the Prophet (ﷺ) and others. They consider it allowed to make a condition in a sale when it is one condition. This is the view of Ahmad and Ishaq. Some of the people of knowledge said that it is not allowed to make a condition in a sale, nor to complete a sale when there is a condition for it. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1253 In-book reference : Book 14, Hadith 53 English translation : Vol. 1, Book 12, Hadith 1253
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Stipulation For Riding An Animal At The Time Of The Sale
- Kitab The Chapters On Judgements From The Messenger of Allah
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۴۳ (۲۰۹۷)، والاستقراض ۱ (۲۳۸۵)، و ۱۸ (۲۴۰۶)، والمظالم ۲۶ (۲۴۷۰)، والشروط۴ (۲۷۱۸)، والجہاد ۴۹ (۲۸۶۱)، و ۱۱۳ (۲۹۶۷)، صحیح مسلم/البیوع ۴۲ (المساقاة ۲۱)، (۲۱۵)، والرضاع ۱۶ ۵۷ و ۵۸)، سنن ابی داود/ البیوع ۷۷ (۴۶۴۱)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۹ (۲۲۰۵)، (تحفہ الأشراف: ۲۳۴۱)، و مسند احمد (۳/۲۹۹)