11 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 11
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَقِيتُ يَوْمًا عَلَى بَيْتِ حَفْصَةَ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَاجَتِهِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ مُسْتَدْبِرَ الْكَعْبَةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
ایک روز میں ( اپنی بہن ) حفصہ رضی الله عنہا کے گھر کی چھت پر چڑھا تو نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ شام کی طرف منہ اور کعبہ کی طرف پیٹھ کر کے قضائے حاجت فرما رہے ہیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Ibn 'Umar said: One day I climbed on Hafsah's house, and I saw the Prophet relieving himself while facing Ash-Sham, with his back toward the Ka'bah. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 11 In-book reference : Book 1, Hadith 11 English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 11
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab 7)Chapter: What Has Been Related About The Permission for That
- Kitab The Book on Purification
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۱۲ (۱۴۵) صحیح مسلم/الطہارة ۱۷ (۶۱۱) سنن ابی داود/ الطہارة ۵ (۱۲) سنن النسائی/الطہارة ۲۲ (۲۳) سنن ابن ماجہ/الطہارة ۱۸ (۳۲۲) (تحفة الأشراف : ۸۵۵۲) موطا امام مالک/القبلة ۲ (۳) مسند احمد (۲/۱۲، ۱۳) سنن الدارمی/الطہارة ۸ (۶۹۴)