1072 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1072
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا مَاتَ الْمَيِّتُ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ، فَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ، ثُمَّ يُقَالُ: هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی مرتا ہے تو اس پر صبح و شام اس کا ٹھکانا پیش کیا جاتا ہے، اگر وہ جنتیوں میں سے ہے تو جنت میں اپنا ٹھکانا دیکھتا ہے اور اگر وہ جہنمیوں میں سے ہے تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانا دیکھتا ہے، پھر اس سے کہا جاتا ہے: یہ تیرا ٹھکانا ہے، یہاں تک کہ اللہ تجھے قیامت کے دن اٹھائے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے ۱؎۔
Hadith in English
Ibn Umar narrated that: The Messenger of Allah said: When a person dies, he is shown his place [both in the morning and the evening]. If he is one of the people of Paradise; he is shown his place among the people of Paradise, and if he one of the people of the Fire; he is shown his place among the people of the Fire. Then it is said to him: 'This is your place until Allah resurrects you on the Day of Judgment.' .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1072 In-book reference : Book 10, Hadith 108 English translation : Vol. 2, Book 5, Hadith 1072
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الجنائز۸۹ (۱۳۷۹) وبدء الخلق۸ (۳۲۴) والرقاق۴۲ (۶۵۱۵) صحیح مسلم/الجنة۱۷ (۲۸۶۶) سنن النسائی/الجنائز ۱۱۶) (۲۰۷۲، ۲۰۷۳، ۲۰۷۴ الزہد۳۲ (۴۲۷۰) موطا امام مالک/الجنائز۱۶ (۴۷) مسند احمد (۲/۱۶، ۵۱، ۱۱۳، ۱۲۳) من غیر ہذا الوجہ۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Punishment In The Grave
- Kitab The Book on Jana'iz (Funerals)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۸۰۵۷)