1033 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1033
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَاءَ فِي الْمَسْجِدِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ، قَالَ الشَّافِعِيُّ: قَالَ مَالِكٌ: لَا يُصَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ فِي الْمَسْجِدِ، وقَالَ الشَّافِعِيُّ: يُصَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ فِي الْمَسْجِدِ، وَاحْتَجَّ بِهَذَا الْحَدِيثِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سہیل بن بیضاء ۱؎ کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھی ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے، ۳- شافعی کا بیان ہے کہ مالک کہتے ہیں: میت پر نماز جنازہ مسجد میں نہیں پڑھی جائے گی، ۴- شافعی کہتے ہیں: میت پر نماز جنازہ مسجد میں پڑھی جا سکتی ہے، اور انہوں نے اسی حدیث سے دلیل پکڑی ہے۔
Hadith in English
Aishah narrated: The Messenger of Allah performed Salat over Suhail bin Al-Baida in the Masjid. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1033 In-book reference : Book 10, Hadith 69 English translation : Vol. 2, Book 5, Hadith 1033
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح مسلم/الجنائز (المصدرالمذکور)، سنن ابی داود/ الجنائز ۵۴ (۳۱۸۹)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۲۹ (۱۵۱۸)، موطا امام مالک/الجنائز ۸ (۲۲) من غیر ہذا الوجہ۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About Salat For The Deceased In The Masjid
- Kitab The Book on Jana'iz (Funerals)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز ۳۴ (۹۷۳)، سنن النسائی/الجنائز ۷۰ (۱۹۶۹)، مسند احمد (۶/۷۹، ۱۳۳، ۱۶۹) (تحفة الأشراف : ۱۶۱۷۵)