953 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 953
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ جَالِسًا قَطُّ حَتَّى دَخَلَ فِي السِّنِّ، فَكَانَ يَجْلِسُ فِيهَا فَيَقْرَأُ حَتَّى إِذَا بَقِيَ أَرْبَعُونَ أَوْ ثَلَاثُونَ آيَةً قَامَ فَقَرَأَهَا، ثُمَّ سَجَدَ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کی نماز کبھی بیٹھ کر پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ عمر رسیدہ ہو گئے تو اس میں بیٹھ کر قرآت کرتے تھے پھر جب تیس یا چالیس آیتیں رہ جاتیں تو انہیں کھڑے ہو کر پڑھتے پھر سجدہ کرتے۔
Hadith in English
Aishah said: I never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم reciting the Quraan in his prayer at night in sitting condition until he became old. Then he used to sit in it (the prayer) and recite the Quran until forty or thirty verses remained, then he stood and recited them and prostrated himself. .
Reference : Sunan Abi Dawud 953 In-book reference : Book 2, Hadith 564 English translation : Book 2, Hadith 953
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The Prayer Of The One Sitting Down.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تقصیرالصلاة ۲۰ (۱۱۱۸)، صحیح مسلم/المسافرین ۱۶ (۷۳۱)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۶۳ (۳۷۲)، سنن النسائی/قیام اللیل ۱۶ (۱۶۵۰)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۴۰ (۱۲۲۷)، (تحفة الأشراف: ۱۶۹۰۳، ۱۶۸۶۷)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/ صلاة الجماعة ۷ (۲۳)، مسند احمد (۶/۴۶، ۸۳، ۱۲۷، ۲۳۱) (صحیح)