913 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 913
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُمْ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ فِي صَلَاتِهِمْ فَاشْتَدَّ قَوْلُهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: لَيَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہے جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں؟ ، پھر اس سلسلہ میں آپ نے بڑی سخت بات کہی، اور فرمایا: لوگ اس سے باز آ جائیں ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی ۔
Hadith in English
Anas bin Malik reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم assaying: What is the matter that people raise their (Upwards) in prayer. He then said sternly: They should stop doing that, otherwise their sight will be snatched away. .
Reference : Sunan Abi Dawud 913 In-book reference : Book 2, Hadith 524 English translation : Book 2, Hadith 913
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Looking (Up) In The Prayer.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۹۲ (۷۵۰)، سنن النسائی/السھو ۹ (۱۱۹۴)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۶۸ (۱۰۴۴)، (تحفة الأشراف: ۱۱۷۱۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۰۹، ۱۱۲، ۱۱۵، ۱۱۶، ۱۴۰، ۲۵۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۶۷ (۱۳۳۹) (صحیح)