889 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 889
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُمِرْتُ . قَالَ حَمَّادٌ: أُمِرَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَلَا يَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے - حماد بن زید کی روایت میں ہے: تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے - اور یہ کہ آپ نہ بال سمیٹیں اور نہ کپڑا ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Abbas: Ibn Abbas reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: I have been commanded - according to the version of Hammad: Your Prophet صلی اللہ علیہ وسلم was commanded - to prostrate on seven (bones), and not to fold back the hair or the clothing. .
Reference : Sunan Abi Dawud 889 In-book reference : Book 2, Hadith 499 English translation : Book 3, Hadith 888
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The Limbs Upon Which One Should Prostrate.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۳۳ (۸۰۹)، ۱۳۴ (۸۱۰)، ۱۳۷ (۸۱۶)، ۱۳۸ (۸۱۶)، صحیح مسلم/الصلاة ۴۴ (۴۹۰)، سنن الترمذی/الصلاة ۹۱ (۲۷۳)، سنن النسائی/التطبیق ۴۰ (۱۰۹۴)، ۴۳ (۱۰۹۷)، ۴۵ (۱۰۹۹)، ۵۶ (۱۱۱۶)، ۵۸ (۱۱۱۴)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۹ (۸۸۳)، (تحفة الأشراف: ۵۷۳۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۲۱، ۲۲۲، ۲۵۵، ۲۷۰، ۲۷۹، ۲۸۰، ۲۸۵، ۲۸۶، ۲۹۰، ۳۰۵، ۳۲۴)، سنن الدارمی/الصلاة ۷۳ (۱۳۵۷) (صحیح)