867 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 867
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَال أَبُو دَاوُد وَاسْمُهُ وَقْدَان، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي فَجَعَلْتُ يَدَيَّ بَيْنَ رُكْبَتَيَّ، فَنَهَانِي عَنْ ذَلِكَ فَعُدْتُ، فَقَالَ: لَا تَصْنَعْ هَذَا، فَإِنَّا كُنَّا نَفْعَلُهُ فَنُهِينَا عَنْ ذَلِكَ، وَأُمِرْنَا أَنْ نَضَعَ أَيْدِيَنَا عَلَى الرُّكَبِ .
Hadith in Urdu
میں نے اپنے والد کے بغل میں نماز پڑھی تو میں نے ( رکوع میں ) اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں کے بیچ میں کر لیے تو انہوں نے مجھے ایسا کرنے سے منع کیا، پھر میں نے دوبارہ ایسے ہی کیا تو انہوں نے کہا: تم ایسا نہ کیا کرو کیونکہ پہلے ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے، پھر ہم کو ایسا کرنے سے روک دیا گیا اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھیں۔
Hadith in English
Musab b Saad said: I prayed by the side of my father. I put both of my hands between my knees (in bowing condition). He prohibited me from it. I then repeated; so he said: Do not do so, because we used to do so. But we were prohibited to do that, and commanded to put our hands on the knees. .
Reference : Sunan Abi Dawud 867 In-book reference : Book 2, Hadith 477 English translation : Book 2, Hadith 866
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Placing The Hands On The Knees (During Ruku’).
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۱۸ (۷۹۰)، صحیح مسلم/المساجد ۵ (۵۳۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۸۰ (۲۵۹)، سنن النسائی/الافتتاح ۹۱(۱۰۳۳)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۷ (۸۷۳)، تحفة الأشراف (۳۹۲۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/ ۱۸۱، ۱۸۲)، سنن الدارمی/الصلاة ۶۸ (۱۳۴۱) (صحیح)