803 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 803
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِسَعْدٍ: قَدْ شَكَاكَ النَّاسُ فِي كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: أَمَّا أَنَا فَأَمُدُّ فِي الْأُولَيَيْنِ، وَأَحْذِفُ فِي الْأُخْرَيَيْنِ، وَلَا آلُو مَا اقْتَدَيْتُ بِهِ مِنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ذَاكَ الظَّنُّ بِكَ .
Hadith in Urdu
عمر رضی اللہ عنہ نے سعد رضی اللہ عنہ سے کہا: لوگوں ( یعنی اہل کوفہ ) نے آپ کی ہر چیز میں شکایت کی ہے حتیٰ کہ نماز کے بارے میں بھی، سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میں پہلی دونوں رکعتیں لمبی کرتا ہوں اور پچھلی دونوں رکعتیں مختصر پڑھتا ہوں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( کے طریقہ نماز کی ) پیروی کرنے میں کوتاہی نہیں کرتا اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھے آپ سے یہی توقع تھی
Hadith in English
Jabir bin Samurah reported: Umar said to Saad: people complain against you for everything, even for prayer. He replied: I prolong the first two rak’ahs of prayer and make the last two rak’ahs brief; I do not fall short of following the prayer offered by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. He said: I think so about you. .
Reference : Sunan Abi Dawud 803 In-book reference : Book 2, Hadith 413 English translation : Book 2, Hadith 802
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Shorting The Last Two Rak’ah.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۹۵ (۷۵۵)، ۱۰۳ (۷۷۰)، صحیح مسلم/الصلاة ۳۴ (۴۵۳)، سنن النسائی/الافتتاح ۷۴ (۱۰۰۳)، (تحفة الأشراف: ۳۸۴۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۱۷۵، ۱۷۶، ۱۷۹، ۱۸۰) (صحیح)