759 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 759
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى يَدِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ يَشُدُّ بَيْنَهُمَا عَلَى صَدْرِهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دائیاں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ پر رکھتے، پھر ان کو اپنے سینے پر باندھ لیتے، اور آپ نماز میں ہوتے۔
Hadith in English
Narrated Tawus: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to place his right hand on his left hand, then he folded them strictly on his chest in prayer. .
Reference : Sunan Abi Dawud 759 In-book reference : Book 2, Hadith 369 English translation : Book 3, Hadith 758
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Placing The Right Hand On The Left In THe Prayer.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۸۸۲۹) (صحیح) (دو صحابہ وائل اور ہلب رضی اللہ عنہما کی صحیح مرفوع روایات سے تقویت پاکر یہ مرسل حدیث بھی صحیح ہے)