750 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 750
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ الْبَرَاءِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَى قَرِيبٍ مِنْ أُذُنَيْهِ ثُمَّ لَا يَعُودُ .
Hadith in Urdu
اس میں انہوں نے «ثم لا يعود» ( پھر ایسا نہیں کرتے تھے ) کا لفظ نہیں کہا ہے۔ سفیان کہتے ہیں: اس کے بعد ہم سے یزید نے کوفہ میں «ثم لا يعود» کہا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث کو ہشیم، خالد اور ابن ادریس نے یزید سے روایت کیا ہے، ان لوگوں نے «ثم لا يعود» کا ذکر نہیں کیا ہے۔
Hadith in English
Narrated Al-Bara ibn Azib: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم began prayer, he raised his hands up to his ears, then he did not repeat. .
Reference : Sunan Abi Dawud 750 In-book reference : Book 2, Hadith 360 English translation : Book 3, Hadith 749
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER:..
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۵) (ضعیف) (گذشتہ حدیث ملاحظہ فرمائیں)