721 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 721
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَبَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً: وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ وَأَكْثَرُ مَا كَانَ يَقُولُ: وَبَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے، یہاں تک کہ اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل لے جاتے، اور جب رکوع کرنے کا ارادہ کرتے ( تو بھی اسی طرح کرتے ) ، اور رکوع سے اپنا سر اٹھانے کے بعد بھی۔ سفیان نے ( اور رکوع سے اپنا سر اٹھانے کے بعد بھی کے بجائے ) ایک مرتبہ یوں نقل کیا: اور جب آپ اپنا سر اٹھاتے ، اور زیادہ تر سفیان نے: رکوع سے اپنا سر اٹھانے کے بعد کے الفاظ ہی کی روایت کی ہے، اور آپ دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہیں کرتے تھے۔
Hadith in English
Salim reported on the authority of his father (Ibn Umar): I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم that when he began prayer, he used to raise his hands opposite his shoulders, and he did so when he bowed, and raised his head after bowing. Sufyan (a narrator) once said: “When he raised his head: ; and after he used to say: “When he raised his head after bowing. He would not raise (his hands) between the two prostrations. .
Reference : Sunan Abi Dawud 721 In-book reference : Book 2, Hadith 331 English translation : Book 2, Hadith 720
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Raising The Hands In The Prayer.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۸۳ (۷۳۵)، ۸۴ (۷۳۶)، ۸۵ (۷۳۸)، ۸۶ (۷۳۹)، صحیح مسلم/الصلاة ۹ (۳۹۰)، سنن الترمذی/الصلاة ۷۶ (۲۵۵، ۲۵۶)، سنن النسائی/الافتتاح ۱ (۸۷۵)، ۸۶ (۱۰۲۶)، والتطبیق ۱۹ (۱۰۵۸)، ۲۱ (۱۰۶۰)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۵ (۸۵۸)، موطا امام مالک/الصلاة ۴(۱۶)، مسند احمد (۲ /۸، ۱۸، ۴۴، ۴۵، ۴۷، ۶۲، ۱۰۰، ۱۴۷)، سنن الدارمی/الصلاة ۴۱ (۱۲۸۵)، ۷۱ (۱۳۴۷)، (تحفة الأشراف: ۶۸۱۶، ۶۸۴۱) (صحیح)