687 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 687
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ أَمَرَ بِالْحَرْبَةِ فَتُوضَعُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السَّفَرِ، فَمِنْ ثَمَّ اتَّخَذَهَا الْأُمَرَاءُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کے دن نکلتے تو برچھی ( نیزہ ) لے چلنے کا حکم دیتے، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھی جاتی، تو آپ اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے، اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ہوتے، اور ایسا آپ سفر میں کرتے تھے، اسی وجہ سے حکمرانوں نے اسے اختیار کر رکھا ہے۔
Hadith in English
Ibn Umar said: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم would go out (for prayer) on the day ofEidd, he ordered to bring a lance, it was then setup in front of him and he would pray in its direction, and the people (stood) behind him. He used to do so during journey ; hence the rulers would take it (lance with them). .
Reference : Sunan Abi Dawud 687 In-book reference : Book 2, Hadith 297 English translation : Book 2, Hadith 687
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What May Be Used As A Sutrah By The Praying Person.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۹۰ (۴۹۴)، والعیدین ۱۳ (۹۷۲)، ۱۴ (۹۷۳)، صحیح مسلم/الصلاة ۴۷ (۵۰۱)، تحفةالأشراف (۷۹۴۰)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/العیدین ۹ (۱۵۶۶)، سنن ابن ماجہ/ إقامة الصلاة ۱۶۴ (۱۳۰۵)، مسند احمد (۲/۹۸، ۱۴۲، ۱۴۵، ۱۵۱)، سنن الدارمی/ الصلاة ۱۲۴ (۱۴۵۰) (صحیح)