683 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 683
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، أَنَّ أَبَا بَكْرَةَ حَدَّثَ أَنَّهُ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَنَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاكِعٌ، قَالَ: فَرَكَعْتُ دُونَ الصَّفِّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: زَادَكَ اللَّهُ حِرْصًا وَلَا تَعُدْ .
Hadith in Urdu
وہ مسجد میں آئے اور اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں تھے، وہ کہتے ہیں: تو میں نے صف میں پہنچنے سے پہلے ہی رکوع کر لیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( نماز سے فارغ ہونے کے بعد ) فرمایا: اللہ تمہارے شوق کو بڑھائے، آئندہ ایسا نہ کرنا ۔
Hadith in English
Abu Bakrah said that he came to the mosque when the prophet صلی اللہ علیہ وسلم was bowing. So I bowed outside the row (before joining it). The prophet صلی اللہ علیہ وسلم said; May Allah increase your eagerness! But do not do it again. .
Reference : Sunan Abi Dawud 683 In-book reference : Book 2, Hadith 293 English translation : Book 2, Hadith 683
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: A Person Bows Outside Of The Row.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۱۴ (۷۸۳)، سنن النسائی/الإمامة ۶۳ (۸۷۲)، (تحفة الأشراف: ۱۱۶۵۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۹، ۴۲، ۴۵، ۴۶، ۵۰) (صحیح)