540 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 540
Hadith in Arabic
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَكَذَا رَوَاهُ أَيُّوبُ، وَحَجَّاجٌ الصَّوَّافُ، عَنْ يَحْيَى، وَهِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ يَحْيَى، وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ، وَعَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى، وَقَالَا فِيهِ: حَتَّى تَرَوْنِي وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةَ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو جب تک تم مجھے نکلتے ہوئے نہ دیکھ لو کھڑے نہ ہو ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسی طرح اسے ایوب اور حجاج الصواف نے یحییٰ سے روایت کیا ہے۔ اور ہشام دستوائی کا بیان ہے کہ مجھے یحییٰ نے یہ حدیث لکھ کر بھیجی، نیز اسے معاویہ بن سلام اور علی بن مبارک نے بھی یحییٰ سے روایت کیا ہے، ان دونوں کی روایت میں ہے: یہاں تک کہ تم مجھے دیکھ لو، اور سکون اور وقار کو ہاتھ سے نہ جانے دو ۔
Hadith in English
Abu Qatadah reported on the authority of his father: the prophet صلی اللہ علیہ وسلم said; When the Iqamah for prayer is pronounced, do not stand until you see me. Abu Dawud said: this has been narrated by Ayyub and Hajjaj al-Sawwaf from Yahya and Hisham al-Duatawa’i in a similar way, saying: Yahya wrote to me (in this way). And this has been narrated by Muawiyah bin Sallam and Ali bin al-Mubarak from Yahya: “Until you see me and show tranquility”. .
Reference : Sunan Abi Dawud 540 In-book reference : Book 2, Hadith 150 English translation : Book 2, Hadith 540
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: People Sitting After The Iqamah While Waiting For The Imam If He Has Not Come.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۲۲ (۶۳۷)، ۲۳ (۶۳۸)، والجمعة ۱۸ (۹۰۹)، صحیح مسلم/المساجد ۲۹ (۶۰۴)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۹۸ (۵۹۲)، سنن النسائی/الأذان ۴۲ (۶۸۸)، والإمامة ۱۲ (۷۹۱)، (تحفة الأشراف: ۱۲۱۰۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۰۴، ۳۰۷، ۳۰۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۴۷ (۱۲۹۶) (صحیح)