5028 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5028
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ، وَلَا يَقُلْ هَاهْ هَاهْ، فَإِنَّمَا ذَلِكُمْ مِنَ الشَّيْطَانِ يَضْحَكُ مِنْهُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے، تو جہاں تک ہو سکے اسے روکے رہے، اور ہاہ ہاہ نہ کہے، اس لیے کہ یہ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے، وہ اس پر ہنستا ہے ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Allah likes sneezing but dislikes yawning. So when one of you yawns, he should restrain it as much as possible, and should not say Ha, Ha, for that is from the devil who laughs at him. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5028 In-book reference : Book 43, Hadith 256 English translation : Book 42, Hadith 5010
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding yawning.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۱۱ (۳۲۸۹)، الأدب ۱۲۵ (۶۲۲۳)، ۱۲۶ (۶۲۶۲)، سنن الترمذی/الصلاة ۶ ۱۵ (۳۷۰)، الأدب ۷ (۲۷۴۷)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۲۲)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزہد والرقاق ۹ (۲۹۹۵)، مسند احمد (۲ /۲۶۵، ۴۲۸، ۵۱۷)